ممکنہ عرب اسرائیل اتحاد - محمد اشفاق

عرب ممالک کی جانب سے قطر کے مقاطعے پر اسرائیلی وزیر دفاع لائبرمین کا تبصرہ تھا کہ ”یہ بحران اسرائیل اور چند عرب ریاستوں کے درمیان تعاون کے مواقع لے کر آیا ہے۔“ جبکہ اسرائیل کے ڈپٹی منسٹر برائے سفارتکاری مائیکل اورین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں دعویٰ کیا کہ ”مشرقِ وسطیٰ کی ریت پر نئی لکیر کھنچ گئی ہے۔“...