اہل کشمیر نڈھال مت ہوجانا - سید مصعب غزنوی

سکوت کا لمحہ آخر ٹوٹ ہی گیا اور بہارت سے ہی کشمیر کے حق میں کسی دینی جماعت کی جانب سے آواز سننے کو ملی۔ میں نے ہر ایک بہارتی دینی جماعت کو جب مودی کے آگے پسپا ہوتے دیکھا، حالات سے سمجھوتا کرتے دیکھا، اور کمزوری کا ثبوت فراہم کرتے دیکھا تو شدید مایوسی سی ہورہی تھی کہ ایمان اس قدر کمزور کیسے ہو...