ہندو دیوی کا تہوار مسلمان کیوں منانے لگے؟ ثناء اللہ خان احسن

ہندی بھاشا کے پوربی لہجے میں گایا جانے والا یہ گیت بسنت، بہار کے موسم کے آغاز پر راگ بہار میں گایا جاتا ہے۔ یہ گیت بسنت پنچمی کے تہوار پر منائی جانے والی مختلف تقاریب کے دوران شام کے وقت گایا جاتا ہے۔ جس طرح اہل فارس بہار کی آمد پر جشن نوروز مناتے ہیں بالکل اسی طرح ہنود موسم بہار کی آمد کے موقع پر...