کچھ باتیں پرانے لوگوں کی جو ہم بھول گئے - ہنادی ایمان

لیں جی ! سردی اپنے عروج پر پہنچ رہی ہے پتہ چل گیا فیس بک ، ایس ایم ایس ، واٹس ایپ سردی بیماری اور صحت کی دعا کی التجاؤں والی پوسٹ سے بھر گئے۔ کسی کا بچہ بیمار ہے کسی کے بڑے، کوئی خود۔ دراصل آج کل موسم کی تبدیلی کو ہلکا لینا ہمارا معمول بن چکا ہے اور ہلکی سردی کو انجوائے کرنے کی ریت ہر بار اپنا رنگ...