مہکتے شیریں خوشبودار گرمے - ثناء اللہ خان احسن

یہ ‎پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سے کسی جگہ کی تصویر ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اس جنت عرضی میں اگر حکومت لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کردے تو کوئی بھول کر بھی ایسی خوبصورت جگہ چھوڑ کر گرم حبس زدہ شہروں کا رخ نہ کرے۔ اس تصویر میں دو بچے تین عدد پختہ شیریں رس بھرے گرمے ایک ٹرالی پر رکھ کر لے جا رہے ہیں۔...