سرخ کٹھ پتلیاں۔؟؟ صائمہ وحید

سرخ چہرہ کیے، مرد کو پتہ ڈال کر کتا بنائے، نعرے لگاتی عورتیں اور ان کے ہمنوا مرد ہمیں ورطہ حیرت میں مبتلا کررہے تھے۔ یہ کس تہذیب کے نمائندے ہیں جو اپنے ہی ہم صنف کو کتا بنا دیکھ کر تالیاں بجا، داد دے رہے ہیں ۔سرخ ہے، ایشیا سرخ ہے کے نعرے لگا رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں کا واقعہ ذہن میں تازہ ہوا۔جب ایک...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com