گلے لگاؤ - (اداریہ، سب رنگ اگست 1971ء)

ہر دن نیا دن ہوتا ہے اور مادّی اِرتقا کے لحاظ سے ہر نیا دن بدلا ہوا دن ہوتا ہے۔ جو کل تھا وہ کل نہیں ہوگا۔ جو آج ہے وہ بس آج کے لیے ہے۔ اب ہر لمحہ نئی فضا میں سانس لیتا ہے۔ سُکون و سُکوت کے دن ہزاروں سال پہلے ہم سے جُدا ہو گئے تھے اور پتا نہیں کہ جمود و تعطّل کا یہ زمانہ کتنے قرنوں کا احاطہ کیے...