تاریخ سے سبق آموزی، انداز اور فوائد - خطبہ جمعہ مسجد نبوی ﷺ

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 17رجب 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی ﷺ میں بعنوان ”تاریخ سے سبق آموزی، انداز اور فوائد“ ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ عبرت حاصل کرنا اور سبق آموزی روشن ذہنوں کا خاصہ ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسروں کو دیکھ کر خود سدھر جائیں، مومن عبرت حاصل...