سانحہ ساہیوال کے بعد؟ آصف خورشید رانا

ہر نیا سانحہ آنے والے سانحہ کو جنم دیتا ہے اگر اس سانحہ سے سبق نہ سیکھا جائے۔ قومیں سانحات سے گزر کر سبق سیکھتی ہیں اور ریاستیں سانحات کے مستقبل میں روکنے کے لیے اقدامات کرتی ہیں۔ ایسی کئی ریاستیں موجود ہیں جہاں ماضی میں بڑے بڑے سانحات ہوئے لیکن اس کے بعد اس جیسے دیگر سانحات کو روکنے کے لیے پالیسی...