ساٹھ فیصد اماراتی باشندے کمر کے درد میں مبتلا

ابوظبی : امریکی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساٹھ فیصد افراد کمر کے درد میں مبتلا ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بیشتر افراد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں جس کی وجہ بھاری سامان اٹھانے کے دوران جسم کی کمزوری یا اچانک حرکت ہے۔ امریکی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */