ان سے زندگی کا حق کیوں چھینا گیا - رمانہ عمر

آج واقعہ کرائسٹ چرچ کو پانچواں روز ہے۔ دماغ ماؤف اور زبان سن ہے۔ کیا کہوں اور کیسے کہوں؟ میں جب کبھی پرانے البم کھولوں تو اپنے پیاروں کی تصویریں دیکھ کے دل کی عجیب کیفیت ہوتی ہے۔ وہ پیارے جو کبھی ہنستے مسکراتے ہمارے درمیان ہوتے تھے اور آج نہیں ہیں۔ مگر آج جس تکلیف دہ البم کو کھول رہی ہوں، وہ سوشل...