لاہور اک بار پھر لہولہان۔۔! - محمد عبداللہ گل

امن کے دشمن رمضان کے بابرکت مہینہ میں بھی قتل و غارت گری سے باز نہ آئے اور پنجاب کے دل لاہور کو تڑپا دیا ، بدھ کے روز آٹھ بجے کے بعد اتا دربار کے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب جو داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے پاس کھڑی تھی حملہ کردیا ، جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ داتا دربار کے قریب ہونے...