سرحد کے دو رُخ - ہلال احمد تانترے

اس مضمون کے موضوع کو ’سرحد کے دو رُخ‘ کا نام دینے میں ایک خاص مصلحت پیش فرماہے۔ آج سے کچھ دس سال پہلے کی یہ بات ہے جب بچپنے کے ایام میں راقم اس پروگرام کا نا ظر ہوا کر تا تھا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر چلائے جارہے اس پروگرام میں خونی لکیر کے آر پار کے حالات و واقعات کو تو ڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا تھا۔ اُس...