آئیں دکھ کوخود پہ نازل کرکے سوچتے ہیں _ عالم خان

سوشل میڈیا پہ آتے ہی یقین نہیں آتا کہ میرے سامنے موجود تحریریں اور ویڈیوز ان پاکستانیوں کے ہیں جو چودہ اگست پہ “اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں” کے گیت گاتے ہیں، اللہ تعالی کے بندو سیاست، نسل، زبان سے نکل کر چند منٹوں کے لیے آنکھیں بند کرکے سوچ لیں۔ آپ ذیشان ہیں جو خو کو سنوارتے ہوئے اپنی بیٹی کے...