بچوں کے لاشے ہم نہیں بھولیں گے! عابد محمود عزام

انسان کتنا کٹھور اور سخت قلب واقع ہوا ہے کہ اپنی آنکھوں سے نجانے کیسے کیسے سانحات کو ہوتا دیکھتا ہے اور سب کچھ نہ صرف برداشت کرتا ہے، بلکہ بہت جلد بھول بھی جاتا ہے۔ دنیا میں آنکھ کھولنے سے لے کر بند کرنے تک بہت سے ایسے دل دوز مواقع آتے ہیں، جن کو دیکھ کر انسان کی روح تک کانپ جاتی ہے، لیکن کچھ ہی...