المناک حادثات سے وابستہ ہمارے مفادات - عبدالصمد المدنی

جب بھی وطن عزیز میں کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے، ہمارے "نظریات، افکار اور سوچ" کا اختلاف کھل کر سامنے آجاتا ہے۔ بلکہ یہ کہنا غلط نا ہوگا کہ کچھ لوگ اس سانحے سے بھی اپنے مفادات کے حصول کی کوشش شروع کردیتے ہیں۔ بطور مثال، "سانحہ قصور"کو ہی لے لیں جس کے درد والم کو پوری قوم نے شدت سے محسوس کیا۔ ایسے وقت...