ترکی کی حاکمیت کی بے حرمتی ہر گز قابل قبول نہیں، وزیر خارجہ

امریکہ ہو یا پھر کوئی دوسرا ملک ہم ڈپلومیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے معاملات کو نمٹانے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں۔وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے متحدہ امریکہ سے ایس۔400 میزائل نظام کے حوالے سے ہونے والی ملاقات میں واضح کیا ہے کہ ترکی ہر معاملے پر مذاکرات کے ذریعے کسی نتیجے تک پہنچنے کے لیے تیار ہے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */