بابل کی رانیاں - ربیعہ فاطمہ بخاری

آج ایک گروپ میں ایک پوسٹ نظر سے گزری اور اس کو پڑھ کر یقین مانیں میرے تو رونگٹے کھڑے ہو گئے،دل تکلیف اور دکھ کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوب گیااور میرے لیے اس سب کو تخیل میں دیکھنا یا کس اور کے لیے سوچنا ہی اذیت کی انتہا تھی۔ کہانی ایک نوبیاہتا لڑکی کی ہے کہ جو شادی کے کچھ ماہ بعد ہی ماں بننے کے مرحلے...