ادویات کا ساحرانہ استعمال۔۔۔ ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

ایک خواتین اونلی گروپ میں ایک منقول تحریر وٹامن ای کے گوناگوں فوائد پر نظر سے گزری ۔ انداز تحریر دلچسپ تھا سو مکمل پڑھی لیکن تحریر کے مندرجات پر سب سے بڑا اعتراض یہ تھا کہ ایک نان میڈیکل پرسن ایک دوا کو کیسے تجویز کر سکتا ہے ۔ اور وہ بھی اس انداز میں گویا سبھی مسائل بس اس دوا کے لینے سے ختم ہو سکتے...