روحانی سفر - محمد سلیم

برطانیہ سے ادائیگی حج کی خاطر ، سائیکلوں پر سوارآٹھ لوگ، پورے ساٹھ دن کے مسلسل سفر کے بعد، چار ہزار میل کی مسافت طے کرتے ہوئے، سترہ ملکوں سے گزر کر، 3 اگست ہفتہ کو مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ "عربیہ" چینل سے بات کرتے ہوئے ، گروپ لیڈر طاہر حسین اختر نے بتایا کہ ہر قسم کی مشکلات اور پریشانیوں کے باوجود، ان...