2017ء میں رونما ہونے والے طبی معجزے - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

طب کے شعبے میں کچھ بھی حرف آخر نہیں۔ طب و حکمت ایک مسلسل تغیّر پذیر عمل ہے۔ دراصل انسان دنیا میں کسی قسم کا ابتدائی مینوئل ساتھ دے کر نہیں بھیجاگیا جیسے کوئی مینوفیکچرنگ کمپنی اپنی مشینری کے ساتھ کتابچہ مہیا کرتی ہے۔ انسان کی بنائی ہوئی مشین وقت گزرنے کے ساتھ اپنی ساخت تبدیل نہیں کرتی، محض پرانی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */