جبر و قدر، تقدیر اور لوحِ محفوظ کے سائنسی رخ - مجیب الحق حقی

کیا انسان اپنے فیصلوں اور عمل میں مکمّل آزاد ہے؟ کیا انسان کے اعمال پہلے سے متعیّن ہیں؟ کیا ہر انسان کے سارے اعمال لوح ِ محفوظ میں پہلے سے لکھے ہوئے ہیں؟ یہ سوال اکثر سوچنے والوں کو بے چین کرتا ہے کہ تقدیر کیا ہے؟ کیونکہ اگر تقدیر تحریر شدہ ہے اور ہر عمل لوح محفوظ میں پہلے سے لکھا ہے تو انسان تو...