اللہ تعالٰی کا وعدۂ خلافت - خواجہ فہد اقبال

تم میں سے جو لوگ ایمان والے ہوں گے اور نیک عمل کریں گے اللہ تعالٰی کا ان سے وعدہ ہے کہ وہ انہیں زمین میں خلافت عطا کر دیں گے جیسے ان سے پہلے لوگوں کو خلافت عطا کی تھی۔ پھر وہ ان کے لئے اس دین کو غالب کر دیں گے جو ان کے لئے پسند فرمایا ہے اور ان کے خوف کو امن سے بدل دیں گے، بشرطیکہ وہ میری عبادت...