زینب الرٹ بل ، ایک غیر معیاری قانون سازی - آصف محمود

زینب الرٹ بل ، اپنی روح کے اعتبار سے مبارک مگر متن کے اعتبار سے ناقص کوشش ہے۔ قانون سازی تو یہ بہر حال خوش آئند چیز ہے لیکن اقوال زریں کے جس مجموعے کو پارلیمان میں پیش کیا گیا ہے علم اور زمینی حقائق کی دنیا میں یہ ایک نامعتبر دستاویز ہے ۔ بل کی دفعہ 1 میں کہا گیا ہے کہ اس کا اطلاق صرف اسلام آباد...