اللہ تعالیٰ نے فرمایا:(۱) ’’رہا جھاگ تو وہ (بے فیض ہونے کے سبب)بھَک سے اڑجاتا ہے اور جو چیز انسانوں کو نفع پہنچائے، تو اُسے زمین میں قرار ملتا ہے ، اللہ تعالیٰ اسی طرح (چشمِ بصیرت کھولنے کے لیے )مثالیں بیان فرماتا ہے، (الرعد:17)‘‘، (۲)’’مال اوربیٹے دنیا کی زندگی کی زینت ہیں اور باقی رہنے والی...