سی پیک کے تحت زونگ کے پاکستان سے چین فون کالز کے پیکیج متعارف

چائنا موبائل پاکستان (سی ایم پی) یعنی زونگ نے چین - پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت پاکستان سے چین فون کالز کے نئے پیکیجز متعارف کرادیے۔یہ پہلا موقع ہے کہ زونگ نے سی پیک منصوبے کے تحت دونوں ممالک میں رہنے والے افراد میں رابطے کے لیے سستے ترین فون کالز پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔ عام طور پر...