گہری کھائی کے کنارے – ڈاکٹر سید نوح

ترجمہ: میمونہ حمزہ آج تمام دنیا گہری کھائی کے کنارے کھڑی ہے، بلکہ انسانیت اپنی قبر آپ کھود رہی ہے اور اپنی خواہش سے مرنے کا اہتمام کر رہی ہے؛ جہاں ہر پانچ افراد میں سے تقریباً چار کافر ہیں، اور دنیا کا خمس آپ ہیں اے مسلمان بھائیو، اور ایسے حال میں ہیں کہ کوئی آپ سے حسد نہیں کر سکتا اور دنیا کا اسی...