زندگی نو، نصف صدی کا تسلسل، تازہ شمارے کا جائزہ - سہیل بشیر کار

‌زندگی نو دہلی سے گزشتہ قریب 46 سالوں سے شائع ہوتا ہے۔ رسالہ نے ابتدا سے ہی فکری، علمی اور عملی مباحث کو اپنا موضوع بنایا۔ چند ماہ قبل رسالہ کی ذمہ داری ڈاکٹر محی الدین غازی صاحب نے سنبھالی، تب سے رسالہ میں اور بہتری آئی ہے۔ تازہ ترین شمارے یعنی مارچ کے شمارہ کو ہی دیکھیں۔ مضامین کا خوبصورت تنوع...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com