قرآن میں "زنابالجبر" کی "مقررہ سزا" کیوں نہیں ہے؟ ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

ایک محترم دوست نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ اسلامی قانون کے بنیادی ماخذ قرآن میں ریپ کو بطور علاحدہ جرم اور اس کی واضح متعین سزا درج نہ ہونے کی کیا وجہ یا حکمت ہو سکتی ہے ، جب کہ با لرضا کو صراحتا جرم اور اس کی متعین سزا درج ہے ، خاص طور پر جب کہ بادی النظر میں بالجبر بالرضا سے زیادہ سنگین نوعیت کا جرم...