بندر سے بنا انسان، ڈارون تیرا ککھ نہ رہے-خالد ایم خان

اوائل عمری میں جب ہم پر انکشاف ہوا تھا کہ ہم لوگ دراصل بندر کی جدید شکل ہیں تو میں کافی حیران ہوا تھا ظاہر ہے ۔ سر چارلس ڈارون ہمارے نصاب کا حصہ تھا جو پڑھا اُس پر بھروسہ کرتے ہوئے ہم بھی ڈارون کی تحقیقات کے قائل ہوئے ،،بھئی بہت بڑا سائنس دان ہے یہ ،، سر چارلس ڈارون 1809؁ء شیرزبری انگلینڈ میں پیدا...