میں صحافی ہوں! عارف رمضان جتوئی

حقیقت سے پرے مصنوعی سماجی شہر (سوشل میڈیا) کی دیوار پر لکھا تھا ”نامعلوم مسلح ڈاکوشہری کو لوٹ کر نامعلوم سمت میں فرار ہوگئے“۔ تفصیلات میں شہری بھی نامعلوم رہا اور ذرائع بھی نامعلوم رہے۔ جس کے بعد خبر کچھ یوں بن گئی ”نامعلوم مسلح ڈاکو نامعلوم شہری سے نامعلوم رقم لوٹ کر نامعلوم سمت فرار ہوگئے“۔ ایک...