کامیابی کا راستہ - حیدر مجید

میں لائبریری سے کتاب ایشو کروا کر باغ کی جانب چل دیا۔ عصر کا وقت قریب تھا اور میں جانتا تھا کہ سر اختر صاحب نماز ادا کر کے ہی آئیں گے۔ تب تک کے لیے مجھے سر کا انتظار کرنا تھا۔ مقرر کردہ جگہ پر پہنچ چکا تھا، اسی جگہ پر بیٹھ کر ہم زیر مطالعہ کتاب پر بحث کرتے تھے۔ مجھے انتطار کرنا دشوار لگ رہا تھا تو...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */