کیا ملا عمر ولی اللہ کے درجے پر فائز ہو چکے تھے؟

ملاعمر کی زندگی پر کتاب لکھنے والی ڈچ صحافی بیٹی ڈیم نے جہاں یہ تفصیل سے یہ بتایا ہے کہ زابل میں 12 سالہ گوشہ نشینی کے دوران ملا عمر کیا کرتے رہے، وہیں انہوں نے یہ نتیجہ بھی اخذ کیا ہے کہ طالبان رہنما ولی اللہ کے درجے پر فائز ہو چکے تھے۔ وہ اس کا ایک ثبوت یہ دیتی ہیں کہ ملا عمر کے انتقال کے دن...