زائرہ وسیم کی کشمیر کے موضوع پر انسٹا گرام پوسٹ وائرل

فلمی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں لیکن اس بار وہ فلموں کی نہیں کشمیر کی بات کر رہی ہیں۔انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ زائرہ وسیم کافی عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر واپس آئی ہیں۔ منگل کو انسٹاگرام پر انہوں نے ایک سفید پھول کی تصویر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com