ٹلرسن کو خاموشی سے دیا گیا پیغام - اصغر خان عسکری

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے 24 اکتوبر کو اسلام آباد کا دورہ کیا۔ پاکستان آمد سے ایک دن قبل ٹلرسن خفیہ دورے پر کابل بھی گئے۔ وہ دو گھنٹے تک بگرام ایئربیس میں رہے۔ وہاں انھوں نے امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن، افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ اور مشیر قومی سلامتی حنیف اتمر سے...