ہر ایک ریلیشن شپ میں ہے - نیر تاباں

یہ کس قسم کے لڑکے لڑکیاں ہیں آج کل کے بھئی، ہر ایک ہی ریلیشن شپ میں ہے۔ دین سے دوری ہے، بس موبائل فون میں لگے ہیں ہر وقت۔ ایک ہم تھے کچھ پتہ ہی نہیں تھا آس پاس کا۔ کیسے سمجھائیں ان بچوں کو؟ میں بتاؤں کیا؟ اگر آپ واقعی انہیں سمجھانا چاہتے ہیں تو دردِ دل رکھ کر یہ کام ہو سکے گا، ججمینٹل ہونے سے نہیں۔...