مغربی تہذیب کی بالادستی؟ - حامد محمود راجا

اردو ادب میں خود نوشت سوانح کی ایک طاقت ور روایت موجود رہی ہے۔ نامور اہل قلم نے اپنی آپ بیتیاں صفحہ قرطاس پر منتقل کیں۔ ایسی تحریروں کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ کچھ خوش گوار یادیں اور مفید تجربات نئی نسل تک پہنچ جائیں تاکہ وہ ماضی کے آئینے میں اپنے مستقبل کے خد و خال سنوار سکیں۔ شیخ الحدیث مولانا زکریا...