قسم اہلِ محبت کی‎ - شفا ہما

یوں تو دنیا میں سبھی مرنے کے لیے آتے ہیں مگر موت تو اسی کی ہے جو انسان کو ابدی کامیابیوں اور لافانی زندگی سے ہمکنار کردے. ایسی موت تو خوش نصیب ہی مرا کرتے ہیں. تقدیر تو اپنی جگہ برحق ہے مگر زندگی بنانے میں عزم کا بھی بہت عمل دخل ہوا کرتا ہے اور جنکا عزم اس طرح ہو: جئیں تو غازی مرجائیں تو شہیدِ سحر...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com