مسیحا (1) - شہاب رشید

سینڑل جیل کا دروازہ کھلا اور قاسم بوجھل قدموں سے باہر نکلا۔ نیلے رنگ کا ایک تھیلا اس کے کندھوں پر تھا۔ قدم اٹھائے نہیں اٹھتے تھے۔ پیچھے مڑ کر دیکھا، قیدیوں کی ایک بڑی تعداد اسے الوداع کہنے آئی تھی، اس نے سب کی طرف دیکھ کر ہاتھ کا اشارہ کرکے وداع کہا۔ سب قیدی اور جیلر اس کو نمناک مگر تحسین آمیز...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!