چنگ چی رکشا، ہنر مندی کی تباہی - آصف علی

رکشا اصل میں ایک انسانی مقوام تنقل کے طور پر سامنے آنے والے ناقل (نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی یا سواری) کو کہا جاتا ہے جبکہ آج کل یہ انسانی مقوام (یعنی قوت لگائی) کے بجائے میکانیکی مقوام زیادہ رائج ہے۔ چونکہ اس سواری میں تاریخی طور پر انسانی قوت یا زور لگا کر سفر کیا جاتا تھا اسی وجہ اس...