*روشنی کا سفر - ام محمد عبداللہ - قسط نمبر 9

کالج آڈیٹوریم میں ”سود اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے خلاف ۔۔۔۔ ایک اعلان جنگ“ کے موضوع پر سیمینار جاری تھا۔ ذیشان فاروق اپنا تحقیقی مقالہ پڑھ رہا تھا۔ "۔۔۔۔۔ تجارت، صنعت و حرفت اور زراعت میں انسان محنت، ذہانت اور وقت صرف کر کے اس کا فائدہ لیتا ہے۔ مگر سُودی کاروبار میں وہ محض اپنا ضرورت سے زائد مال دے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com