ٹرمپ کی نئی پالیسی اور عالمی منظر نامہ - آصف خورشید رانا

دنیا اس حقیقت کو تسلیم کرچکی ہے کہ دنیا میں واحد سپرپاور کا دور اپنی مدت پوری کر چکا ہے۔ عالمی سطح پر اب مختلف طاقتوں کے وجود کا نظریہ ، کثیر قطبی دنیا ، تقویت پکڑ رہا ہے لیکن شاید یہ حقیقت امریکہ کو ہضم نہیں ہو رہی۔ گزشتہ دنوں امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی پیش کی گئی جس میں روس...