ہاتھی کے دانت ۔۔۔۔ ! - ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

حقیقی زندگی کسی بھی داستانِ ہوشربا سے بڑھ کر دلچسپ و حیرت انگیز ہے۔ "جیمز بانڈ" کسی خیالی دنیا کا نمائندہ نہیں۔ سازشی تھیوریاں محض تھیوریاں نہیں ہوتی، یہ وہ سوچے سمجھے منصوبے ہوتے ہیں جو ابھی تکمیل کو نہیں پہنچے۔ جب مکمل ہو چکیں تو یہ سفارتی لغت میں "حکمت عملی" کے نام سے جگہ پاتے ہیں۔ یہ سب وہ...