روایت پسندوں پر ”تلبیسانہ تجدد“ کا الزام - محمد زاہد صدیق مغل

ایک اہل علم استدلال فرماتے ہیں کہ: ”فقہی روایت میں بعض دفعہ یوں ہوتا ہے کہ متقدمین ایک مسئلے میں نصوص کو محتمل مان کر اجتہادی طور پر اضافی وجوہ سے کسی پہلو کو ترجیح دے رہے ہوتے ہیں۔ لیکن جب کوئی رائے عمومی قبولیت حاصل کر لیتی ہے تو متاخرین اختلافی رائے کی گنجایش کو ختم کرنے کے لیے نص سے مستنبط نکات...