رمضان؛ محاسبہ نفس اور اطاعت گزاری کا مہینہ - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے05 رمضان 1440ہجری کا خطبہ جمعہ " رمضان؛ محاسبہ نفس اور اطاعت گزاری کا مہینہ" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ زندگی کا ہر لمحہ نیکی کرتے ہوئے اور گناہوں سے بچتے ہوئے گزرے تو یہ حقیقی سعادت مندی ہے، انسان کو یہ دیکھنا...