رمضان کیسے گزاریں؟ - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 28 شعبان 1440 کا خطبہ جمعہ " رمضان کیسے گزاریں؟ " کے عنوان پر مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان بڑی شان والا مہینہ ہے، یہ مہینہ غریبوں کے دکھ بانٹنے، صدقہ خیرات اور دوسروں کا درد اپنا درد سمجھنے کا مہینہ ہے، اس...