طاعت کے استکبار سے معصیت کا استغفار بدرجہا افضل - خرم علی عمران

آج کل رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے ایک جنرل آرگومنٹ (عمومی تبصرہ) بہت سننے کو ملتا ہے، ممکن ہے کسی درجے میں درست بھی ہو کہ یہ ٹی وی چینلز رمضان ٹرانسمیشن کے نام سے جو نشریات پیش کرتے نظر اتے ہیں وہ دین کے ساتھ کھلواڑ کرنےکے مترادف ہے، ان ٹرانسمیشنز سے رمضان کا تقدس و سکون مجروح ہورہا ہے، عبادات کا...