مسلم سماج میں بڑھتی ہوئی شادی بیاہ کی مسرفانہ رسوم پر روک لگانے اور آسان نکاح کو فروغ دینے کے مقصد سے مہمات منائی جاتی ہیں ، بڑے بڑے جلسے کیے جاتے ہیں ، دھواں دھار تقریریں کی جاتی ہیں ، قرآن و حدیث کے حوالے دیے جاتے ہیں ، لیکن ان کا سننے والوں پر ذرا بھی اثر نہیں دکھائی دیتا . اس کی بنیادی وجہ یہ...