بوگی نمبر 12 - سعود عثمانی

گھر سے نکلنے میں دیر ہو گئی تھی، اس لیے سب پر بوکھلاہٹ طاری تھی۔ ٹرین کا وقت شام چار بجے تھا۔ گھر کا سربراہ صلاح الدین دوسروں سے زیادہ پریشان تھا۔ بیوی بچوں کے ساتھ بڑی ذمے داری اسی کی تھی۔ بار بار ٹرین انکوائری کو اضطراب میں فون ملاتا لیکن حسب معمول اور حسب دستور کوئی فون اٹھانے کا روادار نہیں...