ملحد کے جانے کا غم - افشاں نوید

جو بڑا آدمی دنیا سے جاتا ہے، اپنے پیچھے یہ پیغام چھوڑ کر جاتا ہے کہ زندگی یوں بھی گزاری جاسکتی تھی کسی بڑے مقصد کے حصول کے لیے.. عبدالستار ایدھی رخصت ہوئے تو ان کی ویب سائٹ پر چیریٹی کے لیے اتنا ہجوم کہ وہ کریش ہوگئی. اب ہم ان کے جانشیں رات دن اس مشن میں لگے پڑے ہیں، ان کی طرح جھولی پھیلائے فٹ...